advertisement

جمعہ کے دن کثرت کے ساتھ یہ ایک آیت پڑھ لو ہر قسم کی پریشانی سے نجات کے لیے

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے پیارے بھائیو اورمیری بہنوں آمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آج جو خاص عمل لےکر میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں یہ عمل ایک آیت پر مشتمل ہے اور اس عمل کو آپ نے جمعۃ المبارک کے دن آپ نے کثرت کے ساتھ کرنا ہے یعنی جمعہ کے دن اگر آپ کثرت کے ساتھ یہ ایک آیت پڑھ لیتے ہو جو میں ابھی آپ کوبتائوں گا تو انشاءاللہ تعالی آپ جو چاہو گے وہی پاو گے یقین کرنا تھوڑا سا مشکل ہے بے شک آپ اس کو آزما کر دیکھ لو ان شاء اللہ تعالی گرنٹی کے ساتھ آپ کو کامیابی ملے گی

جو بھی پریشانی جو بھی مشکل آپ کے ذہن میں ہوں گی وہ ان شاء اللہ تعالی حل ہو جائے گی تو اس خاص عمل کو پورے یقین کے ساتھ کرو انشاء اللہ تعالیٰ اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں مانگی گئی آپ کی ہر دعا قبول ہوگی جو آیت آپ نے پڑھنی ہے وہ یہ ہے اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَدْ ضَاقَتْ حِيلَتِي أَدْرِكْنِي يَا رَسُولَ الله اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ قَدْ ضَاقَتْ حِيلَتِي أَدْرِكْنِي يَا رَسُولَ الله اس ایک آیت کو آپ نے جمعۃ المبارک کے دن کثرت کے ساتھ آپ نے پڑھنا ہے اپنی پریشانی اپنے مسلے کا تصورزہن میں رکھ کر انشاءاللہ تعالی آپ جو چاہو گے وہی آپ پائو گے اس عمل کو پورے یقین کے ساتھ کرو انشاء اللہ تعالی آپ کی مانگی گئی ہر دعا قبول ہوگی تو میری بہن بھائیوں ایک یہ عمل کریں کہ جمعہ کے دن جتنا زیادہ ہو سکے تو درود سلام ہے وہ پڑھے حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں درود پاک کا جو نظرانہ ہے وہ پیش کریں اور پانچ وقت کی نماز کو پابندی کے ساتھ پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ آپ کی جو بھی پریشانی ہے وہ ضرور حل ہو گی یہ خاص عمل جو ہے آپ خود بھی کریں اور اس وظیفہ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسرے مسلمان بہن بھائیوں تک بھی لازمی شیئر کریں تاکہ وہ بھی اس کو اس عمل کو کریں اس عمل کو کر کے وہ بھی فیضیاب ہو جائیں

advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*