advertisement
advertisement

گھر سے نکلتے وقت یہ سورۃ پڑھیں

اسلام علیکم دوستو گھر سے نکلتے وقت صرف یہ سورۃ پڑھ لیں انشاءاللہ آپ کو کامیابی ہی کامیابی ملے گی۔ دولت کےخزانے ملے گےغربت مفلسی انشاءاللہ ختم ہوجائے گی۔ دوستو آج کل کے دور میں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جوغربت کا شکار ہیں کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جن کے پاس کھانے کے لیے بھی کچھ نہیں ہے ہوتا اور یہ دوستو اللہ پاک کی طرف سے ایک ازمائش ہوتی ہے اور جو انسان گناہ کرتا ہے اس کی بھی یہ سزاہوتی ہے۔ دوستو ہمیں اللہ پاک کو راضی رکھنا چاہیے اور اس کے لیے اللہ پاک کی عبادت کرتے رہنا چاہیے اللہ پاک کو ہر وقت یاد کرتے رہنا چاہیے جو انسان اللہ پاک کو یاد کرتاہے وہ کبھی بھی کسی غربت اور مفلسی کا شکار نہیں ہے ہوتا کبھی کسی پریشانی میں مبتلا نہیں ہے ہوتا

دوستو ایک اور بات رزق اور اولاد اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے اس لیے دوستو اس کے لیے مایوس نہیں ہے ہونا چاہیے جتنا بھی رزق آپ کے مقدر میں ہے اللہ پاک آپ کو ظرورملےگا۔ آج جو دوستو میں آپ کو عمل بتا رہا ہوں اس سے اللہ پاک راضی بھی ہوجائیں گے اوراللہ پاک آپ کے لیے رزق کے دروازے بھی کھول دیں گے اللہ پاک آپ کو دولت کے بے شمار خزانے عطا کریں گے۔ لیکن دوستو آپ نیت یہ رکھیں رزق میں سے آپ کبھی غلط استعمال نہیں کریں گے دوستو پانچ وقت کی نماز کی پابندی ضرورکریں اورآپ یہ وظیفہ جائز مقصد کے لیے کرسکتے ہیں اگر آپ کسی بھی مقصد کو ناجائز مقصد کے لیے کریں گے تو اس کے زمےدار آپ خود ہوں گے۔ دوستو قرآن کریم ایک بہت ہی عظیم کتاب ہے جس کی ہر ایک سورۃ اور آیت میں اللہ پاک نے شفاء رکھی ہے جس کو پڑھنے سے انسان کا ہر مشکل کام آسان ہو جاتا ہے۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ اس کتاب سے بھرپور فائدہ اٹھائیں ہرسورۃ کے دوستو بے شمار قیمتی فائدے بتائے گئے ہیں تو ہمیں چاہیئے کہ ہم ہر سورۃ کو پڑھا کریں قرآن کریم کی روزانہ ایک ترتیب کے ساتھ تلاوت کیا کریں تاکہ ہم قرآن پاک کی ہر سورتوں سے فائدے حاصل کریں۔

آج ہم جو سورۃ آپ کو بتانے جارہے ہیں اس کو پڑھنے سے انشاءاللہ آپ کے کاروبار میں ترقی ہوگی اگر آپ نوکری کرتے ہیں تو اس میں آپ کو کامیابی ملے گی اگر آپ کے رزق کے لیے کوئی وسیلہ نہیں ہے تو اس عمل کو کرنے سے اللہ پاک آپ کے لیے کوئی رزق کا وسیلہ پیدا کردیں گے۔ آج جس سورۃ کے عمل کے بارے میں بات کررہے ہیں وہ سورۃ قریش کا عمل ہے۔ اگر آپ کا کاروبارنہیں چل رہا یا آپ کی کوئی نوکری میں پریشانی آرہی ہے تو آپ اس عمل کو کریں عمل آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ جب بھی آپ دکان میں جائیں یا دفتر میں جائیں یا کسی بھی جگہ جہاں آپ کا کاروبار ہو تو قرآن کی سورۃ قریش کا جتنا زیادہ ہو سکے آپ اس کا زکر کیا کریں انشاء اللہ اس عمل سے آپ کا کاروبار چلنے لگ پڑے گا اورآپ کے رزق میں جو بھی رکاوٹیں ہوں گی وہ دور ہو جائیں گی۔ دوستو آپ کو جب بھی اپنی نوکری کے دوران یا کاروبار کے دوران وقت ملے آپ کی زبان فری ہو کوئی اوربات یا کوئی اور کام نہ کر رہی ہوتو آپ کو چاہیے کہ آپ اس سورۃ کا ورد کیا کریں انشاءاللہ آپ کے رزق میں برکت ہو گی۔ آخر میں دوستو آپ سے گزارش ہے آپ کو یہ عمل پسند آیا ہو تو لازمی لائک اور شئیر کریں جزاک اللہ خیرا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*