advertisement
advertisement

پانی پر دم کر کے یہ پانی پی لیں انشاء اللہ ہر قسم کا جادوٹونا ختم ہو جائے گا

ایک ایسا وظیفہ جس کو اگر پانی میں دم کر کے پی لیں قیامت تک کوئی بھی تعویز اثر نہیں کرے گا آج میں آپ کے لیے ایک مجرب وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں جس کی برقت سے آپ پر کیا ہوا جادو ٹونا یا کسی رشتے دار نے یا کسی عزیز نے کیا ہوتو وہ زائل ہو جائے گا اس کا اثر انشاء اللہ ختم ہو جائے گا آج کل کے دور میں یہ جادو ٹونا بہت عام ہو گیا ہے خاص تور پر اپنے عزیز ہی ہوتے ہیں جو یہ ہرکت کرتے ہیں جیسا کہ اگرکسی کے بیٹے ہوں تو دوسرے رشتے داروں کو تکلیف ہوتی ہے کہ اس کے بیٹے ہوگئے ہیں اس کے بیٹے جوان ہیں اس کے بیٹوں کواچھی ملازمت مل گئی ہے اس کی بچیاں ہے ان کے اچھے رشتے آنے لگےہیں یا ان کے کاروبار میں اضافہ ہو رہا ہے ان کے گھر میں سکون ہے امن ہے تو اس سلسلے میں گھر کے افراد یعنی کے اپنے عزیز زیادہ ملوس ہیں اس میں سارے ایک دوسرے سے حسد کر رہے ہوتے ہیں۔

اس سلسلے میں ان تمام نقصان سے بچنے کے لیے قرآن پاک کا ایک ازمودہ وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں یہ دو سورتیں ہے قرآن پاک کی یہ سورتیں اس وقت حاضر ہوئی جب یہودیوں نے آپ ۖ پر جادو کرنے کی کوشش کی ان دو سورتوں کی تلاوت اور ان سے دم کرنا جادو کے اثرات دورکرنے کے لیے بہت بہترین عمل ہے یہ سورتیں قرآن پاک کی آخری دو سورتیں سورہ فلک اور سورہ الناس ہیں ان سورتوں کے بارے میں حدیث میں ہے کہ ان سورتوں کا دم کرنا جادو کے اثرات کو زائل کرنے کا سب سے بہترین عمل ہے۔ خود حضور اکرم ۖ رات کو ان سورتوں کی تلاوت کر کے اپنے ہاتھوں پر دم کر کے پھر ان ہاتھوں کو پورے جسم پر پھیر لیتے تھے یہ آپ ۖ کو اس وقت وہی کے تور پر بتایا گیا تھا جب یہودیوں نے آپ ۖ پر جادو کیا تھا آپ ۖ نے جب ان سورتوں کو پڑھا تو اللہ پاک نے ان پر جادو کے اثر کو زائل کر دیا۔ ان سورتوں کے بہت زیادہ فضائل ہیں اگر آپ ان سورتوں پر عمل کریں تو آپ کے گھر میں ہر قسم کی لڑائی جگراہر قسم کا فتنا فساد کسی بھی قسم کی پریشانی کے لیے اگر آپ ان سورتوں کو پڑھ کے پانی پر دم کر کے پی لیں گے۔

تو اللہ پاک تمام طرح کی لڑائیاں ختم فرما دیں گےاس کے علاوہ اگر آپ کے گھر جادو ہے تو پانی پر دم کر کے آپ اس پانی کو گھر کے چاروں کونوں پر چھڑکیں تو آپ کے گھر میں موجود جادو کے اثرات انشاء اللہ ختم ہو جائیں گے اگر آپ کی اولاد نا فرمان ہے تو پانی پر دم کر کے اپنی اولاد کو پلادیا کریں گے تو آپ کی اولاد آپ کی آنکھوں کی ٹھندک بن جائے گی ۔اور اس عمل کو آپ ہر نماز کے بعد کرنے والے بن جائیں تو زندگی بھر آپ کے اوپر نہ کوئی جادو نہ کوئی تعویزکوئی چیز آپ کے اوپر اثر نہیں کر سکے گی آپ نے یہ عمل کرنا کچھ ایسے ہے کہ تین مرتبہ سورہ فلک اور تین مرتبہ سورہ الناس پڑھ کر آپ نے پانی پر دم کرنا ہے اور اس پانی کو چاروں کونوں پر چھڑک دینا ہے گھر کے سارے کونوں میں چھڑکنا ہے یہ عمل کسی بھی وقت کرسکتے ہیں اور اس عمل کو روزانہ کریں گے تو بہتر ہے اگر روز صبح آپ کریں گے تو اللہ پاک سارا دن جادوٹونے اور تعویز جیسے پریشانی سے اللہ پاک آپ کو محفوط فرمائیں گے اسی طرح تین تین مرتبہ ان سورہ کو پڑھ کر پانی پر دم کر کے پانی کو اس پانی میں مکس کردیں جس پانی میں سارے گھر والے افراد پانی پیتے ہیں جیسے جیسے سارے گھر والے یہ پانی پیتے جائیں گے آ پ کے گھر کی ساری لڑائی جگرے اور فتنا فساد ختم ہو کر ہر گھر والا ایک دوسرے سے پیار محبت کرنے لگے گیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*