advertisement

جگر کا زبردست ٹوٹکہ یرقان سے نجات کے لیے گھریلو نسخہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ناظرین آج میں بہت زبردست ایسے زبردست نسخے کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں جو اگر آپ لوگ یوز کرتے ہو جنہیں یرقان کا مسئلہ ہے ہیپاٹائٹس کا مسئلہ ہے جگر کا کوئی بھی مسئلہ ہے جگر کی گرمی کا مسئلہ ہے جگر پر چربی چر گئی ہے یا جگر کا اتنا مسئلہ ہو چکا ہے کہ آپریشن کی ضرورت ہے خدا نہ خواستہ جگر کا کینسر ہے کسی قسم کا مرض ہے آپ ایک بار اس ٹوٹکے کو آزما کر دیکھ لیں انشاءاللہ آپ کے سات نسلوں تک آپ کو دوبارہ آپ کی فیملی میں نسل میں کبھی یہ مرض نہیں ہوگا اگر آپ اس ٹوٹکے کو استعمال کرتے ہیں اور تین ہفتوں میں ہی انشاءاللہ عزوجل اللہ کے حکم سے آپ کو واضح فرق نظر آئے گا

ناظرین یہ جو میں ٹوٹکہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں اس کو یقینا آپ جانتے ہوں گے بہت مشہور حکیم طارق محمود انہوں نے بتایا تھا انہوں نے شیئر کیا تھا جو جس کے ذریعے بہت سارے لوگوں کو بہت فائدہ ہوا ہے اور ایک خاتون جو پیسے لگا کر تھک چکی تھی اپنے یرکان کے لیے ہیپاٹائٹس اے ہو بی ہو سی ہو جو بھی ہو اس کے لیے بہت میڈیسن کھائی لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا پھر ان سے ریکویسٹ کی گئی کہ آپ ایک بار آپ اس ٹوٹکے کو آزما کر دیکھ لیں تو انہوں نے جب وہ مایوس ہو گئے ناامید ہوگئے تب اس ٹوٹکے کو آزمایا اور یقین مانیں ابھی تین ہفتے ہی نہیں گزرے تھے کہ ان کا ہیپاٹائٹس یرکان بالکل ٹھیک ہوگیا اور وہ اب تک دعائیں دیتے ہیں کہ اتنا اچھا ٹوٹکا ہمیں بتایا گیا تو آئیے میں آپ کو بتاتی ہوں وہ کیا ٹوٹکا ہے آپ نے کرنا کیا ہے ایک مٹی کا پیالہ لینا ہے اس کو دو دن پانی سے بھر کر رکھ دیں کرنا کیا ہے دہی لینا ہے اور دہی بھی ایسا لینا ہے وہ لوگ مارکیٹ میں دہی سیل کرتے ہیں جو مٹی کے برتنوں میں دہی جماتے ہیں آپ نے وہی دہی لینا ہے سٹیل کے برتن والا دہی نہیں لینا اور نہ ملے تو کرنا کیا ہے اسی مٹی کے پیالے میں جو آپ نے لیا ہے اس میں رات کو نیم گرم دودھ ڈالیں اس میں تھوڑی سی جاگ ڈال دیں صبح تک دہی تیار ہو جائے گی

پھر اگلے دن رات کو آپ نے اس عمل کو کرنا ہے جو آپ کو بتاؤں گی تو اگر آپ یہ نہیں کرتے اگر آپ کو مٹی کے برتن میں جمی ہوئی بنی ہوئی دہی بازار سے مل جاتا ہے یار آپ خود مٹی کے برتن میں دہی جماتے ہیں تو سونے پر سہاگہ والی بات ہوگی آپ نے کرنا کیا ہے مٹی کے اس پیالے میں آپ نے رات کو دہی لینا ہے اس پیالے کو دہی سے بڑھ لیں آپ نے دہی کو جمانا ہے اس مٹی کے پیالے میں دودھ ڈال کے جاگ ڈال کے اسی وقت یہ عمل نہین کرنا جب صبح اگلے دن دہی جم جائے گا تو آپ نے اگلے دن اس رات کو اس عمل کو کرنا ہے یا تو آپ خود جمالے مٹی کے پیالے میں دہی اور اگلی رات کو اس عمل کو کرلیں یا پھر آپ بازار سے مٹی کے برتن میں جمی ہوئی دہی لے کر آئیں تو اس مٹی کے پیالے میں ایک پیالے میں دہی ڈالیں اور اس میں آپ نے دیسی شکر جو بالکل کیمیکل سے پاک ہو جس میں کسی قسم کا کوئی کیمیکل ایڈ نہ ہو دیسی شکر لینی ہے ٹھیک ہے ایک بڑا چائے کا چمچ دیسی شکر لے اس شکر کو لے کر آپ نے دہی میں مکس کرنا ہے

شکر دیسی ہونی چاہیے اور آپ نے ایک چٹکی پھٹکڑی آپ نے کچی پھٹکڑی لے کر اس کو پیس کر اس کا پاؤڈر بنانا ہے آپ کو صرف ایک چٹکی پھٹکری پاؤڈر چاہیے ہوگا ایک چٹکی پھٹکری آپ نے اس دہی میں ایڈ کرنا ہے دونوں چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں اور اس سے ساری رات پڑا رہنے دیں اور صبح نہار منہ آپ نے اس دہی کو کھانا ہے ٹھیک ہے اور جو پانی چھوڑجائے آپ نے اس کوبھی پی لینا ہے دہی کھانے کے بعد مٹی کے برتن میں جو پانی لگا ہو گا اس میں ہلکا سا اور پانی ڈال کر اس کو ہلا کر پی لیں روزانہ صبح نہا رمنہ عمل کرے ایک ہفتہ 2 ہفتے 3 ہفتے توانشاءاللہ اس کے علاوہ آپ کو کوئی ٹوٹکا کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی تین ماہ سے پہلے ہی یہ آپ کو افاقہ ہو گا اور آپ کا جگر کا کوئی بھی مسئلہ ہو گا وہ ٹھیک ہو جائے گا تو آپ نے ضرور اس ٹوٹکے کو آزما کر دیکھنا ہے یقین مانیے کہ آپ ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں گے کہ ایسا زبردست نسخہ ملا ہے اپنی آنے والی نسلوں کے ساتھ بھی یہ شئیر کیجئے گا کبھی کسی کو جگر کا مسئلہ نہیں ہوگا یہ دعویٰ ہے لیکن آزمائش شرط ہے اور جو جو چیزیں جیسی بتائی ہیں ویسے ہی کرنا ہے خود بھی عمل کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی صدقہ جاریا سمجھ کر شئیر کریں جزاک اللہ خیرا

advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*