advertisement

ہر بڑی مشکل حل کرنے کا وظیفہ

بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرتہ میرے پیارے بھائیو اور بہنو آمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے آج جو خاص عمل لےکر میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں یہ ایک مجرب وظیفہ اگر آپ پر کوئی بھی پریشانی آ جائے کسی بھی مسئلہ کا آپ کو سامنا کرنا پڑا ہو یا آپ کی کوئی حاجت ہو کوئی بھی مقصد ہو جو پورا نہ ہوتا ہو تو اس خاص عمل کو کرے انشاء اللہ تعالیٰ اس مجرب وظیفہ کو کرنے سے اللہ تبارک وتعالی کی غیبی مدد سے جو بھی آپ کا مسئلہ ہوگا وہ حل ہوجائے گا اور فرشتے آپ کی مدد کےلئے

آسمان سے اتر آئیں گے تو میری بہنو اور بھائیوں اگر آپ کسی مسئلے سے دوچار ہیں کوئی بھی پریشانی کا آپ کو سامنا کرنا پڑا ہے تو ایک آیت جو ہم آپ کو ابھی بتائیں گے اس آیت کو کثرت کے ساتھ پڑھنا شروع کردیں آپ کا جو مقصد ہے جو بھی آپ کی حاجت ہے اس کا تصور ذہن میں رکھ کر کے اس عمل کو لگاتار کرتے رہے پڑ ھتے رہیں اس عمل کو جب تک کہ آپ کی پریشانی آپ مقصد جو ہے پورا نہیں ہوتا ہے ان شاء اللہ تعالی تھوڑی ہی دیر میں آپ کا جو مسئلہ ہے جو بھی آپ کی پریشانی ہے وہ حل ہو جائےگا اور آپ اللہ تبارک و تعالی سے جو بھی مانگے وہ آپ کو مل جائے گا تو میری بہنوں اور بھائیوں اس خاص عمل کو ہماری بہت سی بہنوں نے کیا ہمارے بہت سے بھائیوں نے کیا ہے اور اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے انہوں نے اس عمل کو کرکے ہنڈرڈ پڑسنٹ کامیابی جو ہے وہ گڑنٹی سے حاصل کی ہے تو میری بہنو اور بھائیوں جو آج کا عمل ہے جوآیت ہے وہ ہم آپ کو بتا دیتے ہیں اس آیت کو آپ نے کثرت کے ساتھ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے جب بھی آپ پر کوئی مصیبت آجائے کوئی پریشانی آ جائے کوئی مسئلہ ہو جو حل نہ ہوتا آیت یہ ہے ہر قسم کی پریشانی سے نجات کے لیے اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمُ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ قد ضاقت حيلتي ادركني يارسول الله اس آیت کو آپ نے کثرت کے ساتھ پڑھنا ہے جب تک آپ کی پریشانی آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوتا ہے اس خاص عمل کے بارے میں حضرت سیدابن عابدین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس عمل کو ایک فتنہ عظیم میں پڑھا جو دمشق میں واقع ہوا اسے ابھی دو سو مرتبہ بھی نہیں پڑھا تھا مجھے ایک شخص نے آ کر اطلاع دی کے فتنہ ختم ہو گیا ہے تو میری بہنو اور بھائیو اس عمل کو آپ خود بھی کرے اور اس وظیفہ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسرے مسلمان بہن بھائیوں کے ساتھ بھی لازمی شیئر کرے تاکہ وہ بھی اس خاص عمل کو کریں اس عمل کو کر کے وہ بھی فیض یاب ہوجائے

advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*