advertisement

بالوں کو ہمیشہ کے لیے جڑ سے کالا کریں

السلام علیکم ناظرین دوستوں پرانے زمانے میں جب لوگ بوڑھے ہوجاتے تھے یا ان کی عمر چالیس سے اوپر ہوجاتی تھی تب ہی انکے بال سفید ہوتے تھے لیکن اگر دیکھا جائے تو آج کے دور میں کم عمر میں ہی سفید بالوں کی پریشانی دیکھی جاسکتی ہے توآج میں آپ کی اسی پریشانی کو دور کرتے ہوئے ایک نسخہ آپ کے ساتھ شئیر کروں گی جو آپ کے سفید بالوں کو کالا بنا دی گا تو دوستو سب سے پہلے آپ نے ایک بول میں ایک چمچ آملہ پاؤڈر ایڈ کرنا ہے اگر ہمارے بالوں کی دیکھ بھال کی بات کریں تو آملہ کا نام سب سے پہلے آتا ہے مزید پڑھنے کےلیے نیچے کلک کریں

اور یہ ہمارے بالوں کو نیچرل طریقے سے کالا کرنے میں بہت مدد کرتا ہے اس کے بعد آپ نے اس میں ایک چمچی کا شیکا کائی پائوڈر ایڈ کرنا ہے ہے اس کےبعد آپ نے اس میں دو چمچ کیسٹر آئل ایڈ کرنا ہے کیسٹر آئل ہمارے بالوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے یہ ہمارے بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے اور بالوں کو سفید ہونے سے روکتا ہے اب آپ نے اس میں ایک چمچ لیمن جوس ایڈ کرنا ہے کافی لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ لیمن بالوں کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے نقصان بس اسی صورت میں ہوگا جب آپ اس کو حد سے زیادہ استعمال کرو گے ہر چیز کی زیادتی نقصان ہی دیتی ہے بس ایک چمچ آپ نے لیمن کا رس ایڈ کرنا ہے اب اس میں آپ نے ایک چمچ بدام کا میٹھا تیل ایڈ کرنا ہے بادام کا تیل وٹامن اے اور ای سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ ہمارے سفید بالوں کو کالا کرنے میں مدد دیتا ہےاب اسے اچھے سے مکس کردیں اور نسخہ اچھا لگے تو لائک کردیں اب اسے آپ نے اپنے بالوں کی جڑوں میں لگا کر انگلیوں کی مدد سے مساج کرنی ہے دو سے تین منٹ تک اچھے سے مساج کریں پھر اسے اپنے پورے بالوں میں اپلائی کرلیں بالوں کی نوکوں پر بھی لگا کر مساج کریں اس کے بعد آپ نے اس کو تین گھنٹے کے لئے ایسے ہی چھوڑ دینا ہے تین گھنٹے بعد آپ کسی بھی ہربل شیمپو سے اپنے بال دھو لیں یا آپ چاہے تو پوری رات کے لیے بھی اسے اپنے بالوں میں رکھ سکتے ہیں اس کو آپ نے پندرہ دن تک ڈیلی استعمال کرنا ہے پھر پندرہ دن بعد ہر ایک دن چھوڑ کر استعمال کریں اس کے صرف ایک مہینے کے استعمال سے آپ کے بال کالے ہو جائیں گے اورجو نئے بالوں کی گروتھ ہوگی وہ بھی کالے ہی ہوں تو دوستو امید کرتی ہوں آپ کو یہ نسخہ پسند آیا ہوگا اگر اچھا لگے تو اسے ضرور لایک کیجئے گا اور اسے اپنے دوستوں میں شیئر کرنا نہ بھولیے گا دعاؤں میں یاد رکھئے گا اللہ حافظ

advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*