advertisement

دانتوں پر جمی گندگی 2 منٹ میں صاف

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام علیکم ناظرین امید کرتی ہوں کے آپ سب خیریت سے ہوں گے دوستو آج میں آپ سے دانتوں پر جمنے والی میل کو ختم کرنے کا بہت زبردست نسخہ بتانے والی ہوں یہ بالکل نیچرل ہے۔ آپ اسے یوز کرکے اپنے دانتوں پر جمنے والی پیلاہٹ کو بھی آسانی سے دور کر سکتے ہیں دوستوں کچھ لوگوں کو اسموکنگ کی عادت ہوتی ہے جس کی وجہ سے زیادہ تر یہ شکایت دیکھنے کو ملتی ہے یا پھر ہم اپنے دانتوں کا ٹھیک طرح سے خیال نہیں رکھ پاتے تب بھی یہ شکایت ہو جاتی ہے یہ بیکٹیریا کی ایک قسم ہوتی ہے جو آپ کے دانتوں کے گرد اور زبان پر

جم جاتی ہے تو اس لیے آپ جب بھی برش کریں تو دانتوں کے ساتھ ساتھ زبان پر بھی کیا کریں تاکہ بیکٹیریا کا مکمل خاتمہ ہو سکے تو چلئے دوستو شروع کرتے ہیں نسخہ کو بنانا سب سے پہلے آپ نے ٹوتھ پیسٹ لینا ہے کوئی سا بھی ٹوتھ پیسٹ استعمال کر سکتے ہیں اس کے بعد آپ نے اس میں تھوڑا سا نیم کا رس ڈالنا ہے اب اس میں ہم شامل کریں گے تھورا سا بیکنگ سوڈا اسے میٹھا سوڈا بھی کہتے ہیں ان سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں گے مکس کرنے کے بعد آپ کا نسخہ بالکل تیار ہے اب اس سے آپ نے اپنے دانتوں کو برش کرنا ہے پھر آپ نے نیم گرم پانی سے اپنے دانتوں کو دھو لینا ہے اس نسخے کو آپ نے ہفتے میں صرف ایک بار استعمال کرنا ہے اس سے زیادہ بالکل نہیں کرنا آپ نے اسے استعمال اس کے علاوہ فریش آپ نے ایلو ویرا لینا ہے ایلو ویرا کا چھلکا اوتار کے اس کا جیل الگ کر لینا ہے اب آپ نے اس کو اپنے دانتوں پر لگانا ہے اور اپنی فنگر سے اچھی طرح سے اپنے دانتوں اور مسوروں پر لگائیں پھر دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں دس منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں یہ نسخہ آپ نے ہفتے میں دو دفعہ استعمال کرنا ہے یہ جو دونوں نسخے میں نے آپ کو بتائے ہیں بالکل نیچرل ہے اور دونوں کو آپ نے ایک ساتھ استعمال کرنا ہے پہلے والے نسخے کو ہفتے میں ایک دفعہ اور سیکنڈ کو دو دفعہ آپ اس کو استعمال کریں آپ کو دانتوں پر جمنے والی پیلاہٹ کی شکایت ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گی اور آپ کے دانت موتی جیسے چمکدار ہو جائیں گے تو دوستو یہ تھی میری آج کی رمیڈی میں امید کرتی ہوں کہ آپ لوگوں کو ضرور پسند آئی ہوگی اگر اچھی لگے تو لائک کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اللہ حافظ ہے

advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*