advertisement

کلونجی اور شہد کے فوائد

اسلام علیکم علیکم ناظرین آج ہم آپ کے لئے مردانہ طاقت کا طوفان نسخہ لے کر حاضر ہوئے ہیں جو صرف کلونجی اور شہد پر مشتمل ہے یعنی کہ صرف ایک چیز کو ہم نے شہد کے ساتھ ملا استعمال کرنا ہے اوراس کا اتنا زیادہ فائدہ ہے کہ مردانہ طاقت سمندر ٹھاٹھیں مارتا ہوا آپ کو محسوس ہوگا اتنا زیادہ محسوس ہوگا کہ آپ ایک سے زیادہ بیویوں کے ساتھ بھی خوشگوار ازدواجی زندگی گزارسکتے ہیں ناظرین خوشگوار ازدواجی زندگی اسی صورت میں ممکن ہے جب آپ کی سیکس ہیلتھ بہترہو اگر آپ کی سیکس ہیلتھ متاثر ہو تو کبھی بھی اچھی اور خوشگوار ازدواجی تعلقات

قائم نہیں ہو سکتے اور یہ ایک حقیقت ہے اس سے انکار ممکن نہیں ہے تو چلے ناظرین ہم ان کے جنسی مسائل کا ذکر کرتے ہیں جن میں یہ نسخہ بہت زیادہ کا رآمد ہے ناظرین ایسے مریض جن کو رات کو سوتے میں احتلام ہو جاتا ہے جن کی منی پتلی ہو مردانہ ٹائمنگ کا مسئلہ ہو جریان کی شکایت ہو جریان سے مراد پیشاب کے ساتھ منی کے قطروں کا نکلنا اس سے بہت زیادہ کمزوری ہو جاتی ہے سرعت انزال یعنی مباشرت کرتے ہوئے جلدی فارغ ہو جانا تو ایسے مایوس مریضوں کیلئے یہ نسخہ ایک تحفہ سے کم نہیں ہے اورانشاء اللہ ہم آپ کے لئے بہت اچھی اور مفید معلومات بھی دے دیں گے جن پر عمل کرنے سے آپ کی سیکس لائف بہت اچھے اور خوشگوار ہو سکتی ہے ناظرین اس نسخے کے لیے آپ کو صرف دو اجزا کی ضرورت ہے ایک کلونجی اور دوسری شہد ناظرین تھوڑی سی روشنی ان اجزا کی افادیت پر ڈالتے ہیں تاکہ آپ لوگوں کو اس کی اہمیت کا اندازہ ہوجائے ناظرین قرآن پاک کی ایک آیت میں ذکر ہے جس کا ترجمہ ہے اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ کلونجی یعنی سیاہ دانے میں موت کے سوا ہر بیماری کی شفاء ہے تو اللہ تعالیٰ نے اس چیز کا وعدہ کیا ہے اور اس کے اندر اتنی شفاء رکھی ہے تو اس کے لیے مجھے کوئی تعاویز باندھنے کی ضرورت نہیں ہے امید ہے آپ لوگوں کو اس کا اندازہ ہو چکا ہوگا اور یہ قرآن کا حکم ہے جس چیز کا اللہ نے وعدہ کر دیا تو اس میں ہنڈریڈ پرسنٹ شفاء ہوگی تو ہم پر یہ فرض ہے کہ ہم اس کا استعمال کریں جس چیز کی گرنٹی خود اللہ تعالی دے رہے ہیں تو اس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش بچتی ہے

نہیں دوسرا شہد ہے شہد کے بارے میں بھی قرآن میں آتا ہے کہ نبی پاکﷺ حدیث مبارکہ ہے کہ شہد میں شفاء ہی شفاء ہے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو شہد میں بہت زیادہ پسند تھا اس لیے اس نسخہ میں کمال کی طاقت ہے ناظرین اگر آپ نے اس نسخے کو ڈیڑھ سے دو ماہ استعمال کر لیا تو آپ کے تمام جنسی مسائل ختم ہوجائیں گے مردانہ ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ ہو جائے گا اور سرت انزال بالکل ختم ہو جائے گا احتلام ہونا ختم ہو جائے گا منی بھی بہت زیادہ گاڑی ہوگی اور منی گاڑھی ہونے کی وجہ سے اس میں موجود سپرم کی مقدار بہت زیادہ ہو جائے گی نازین اس نسخے میں آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا صرف آدھی چائے والی چمچ آپ نے کلونجی لینی ہے تو روزانہ اس کو آپ نے صبح نہار منہ کھانا ہے اور اس میں آپ نے کیا کرنا ہے آدھا چمچ کلونجی لیں اور اس میں ایک چمچ خالص شہد کا ملا لیں شہد دوستو جتنا خالص ہوگا اتنی ہی اس کی افادیت ہوگی تو ان دونوں اجزا کو ملا کر آپ نے صبح نہار منہ کھانا ہے کم سے کم دو ماہ اس کو آپ استعمال کریں اور پھر آپ اس کا کمال دیکھیں تو آپ حیران رہ جائیں گے کیا آپ کے اتنے سارے مسائل آپ کے صرف ایک نسخے کے استعمال سے حل ہو جائیں گے تو دوستو کلونجی کی پہچان میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ یہ جو دانا ہے اس دانے کو آپ جب زبان پر رکھیں گے تو آپ کو چھوٹی الائچی میں جو دا نہ ہوتا ہے کالا اندر جو ہوتا ہے اس کا ذائقہ ہوتا اس کا ٹیسٹ ہوگا اگر اس کلونجی کے دانے میں الائچی کے دانے کا ٹیسٹ نہ ہو تو آپ سمجھیں کہ یہ دو نمبر ہے جعلی کلونجی ہے تو اس کا آپ نے خیال کرنا ہے تو ناظرین امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ نسخہ بہت پسند آیا ہوگا پسند آئے تو اسے اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ لازمی شئیر کریں

advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*