رمضان المبارک کا بیسٹ وظیفہ حاجت پریشانی مصیبت تکلیف کا عمل

اسلام علیکم میرے تمام بہن بھائیوں دوستو اور بزرگو امید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہونگے اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوں گے اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کے نیک اور جائز مقاصد پورے فرمائے اور دکھ تکلیف دور فرمائے اور ہمیں پانچ وقت کی نماز کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین حضور اکرمﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی میرے قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ ذکر کرتا اور مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے سبحان اللہ تو آئے ایک دفعہ ہم سب مل کر حضور اکرمﷺ کی بارگہ میں درود و سلام پیش کرتے ہیں

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. میری بہنوں اور بھائیوں آج ہم آپ لوگوں کے لیے رمضان المبارک کا ایک بہت ہی مجرب وظیفے کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں ہماری بہت سی بہنوں بھائیوں نے یہ وظیفہ کیا الحمد اللہ ان کو کامیابی ملی یہ وظیفہ ایسا وظیفہ ہے کوئی بھی آپ کا اٹکا ہوا کوئی مسئلہ ہواٹکا ہوا کوئی کام ہو جو بہت ہی مشکل ہو جس کے ہونے کے چانسز بہت ہی کم ہو اور آپ اس کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہوں وہ مسئلہ آپ کا کوئی بھی ہو سکتا ہے کاروبار کا ہو سکتا ہے رشتے کا بھی ہو سکتا ہے شادی کا بھی ہو سکتا ہے رزق کا بھی ہو سکتا ہے کوئی بھی آپ کا ایسا مسئلہ ہے کوئی شمنی ہے کوئی گھریلو جھگڑے ہیں اس عمل کو کریں انشاء اللہ تعالی اس عمل کے کرنے سے آپ کا کیسا ہی مشکل سے مشکل پرابلم ہو گا انشاء اللہ تعالی اس عمل کے کرنے سے حل ہوجائے گا عمل بتانے سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ خدارا پانچ وقت کی نماز ہم پر فرض ہے وہ ہم نے لازمی ادا کرنی ہے کچھ بھی ہو جائے مہینہ کوئی بھی ہو دن کوئی بھی ہو پانچ وقت کی نماز ہم پر فرض ہے والدین کی فرمانبرداری کا بھی خاص خیال رکھنا ہے

اور کرنا ناظرین یہ کہ آپ نے وضو کرلینا ہے کسی بھی وقت یہ رمضان المبارک ختم ہونے سے پہلے پہلے اس عمل کو کر لیں اور اگر آپ رمضان لمبارک ختم ہونے کے بعد بھی کرنا چاہیں تو آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اس کا انشاء اللہ تعالی آپ کو فائدہ ہو گا اس عمل کو آپ نے صرف ایک دفعہ کرنا ہے اور اگر اس سے زیادہ دفعہ بھی آپ کرنا چاہیں تو کرسکتے ہیں کرنا یہ ہے کہ کسی بھی وقت دن ہو یا رات ہو کوئی بھی وقت ہو وضو آپ نے کرلینا ہے اور قبلہ روح ہو کر بیٹھ جانا ہے اول و آخر آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لینا ہے اور اس کے درمیان آپ نےسُوْرَۃُ الْأَنْفالِ کو ستر مرتبہ پڑھنا ہے سُوْرَۃُ الْأَنْفالِ جو ہے تیسرے پارے میں ہے مگر یہ خیال رکھنا ہے کہ اس عمل کے دوران کسی سے بات نہیں ہے کرنی اور جب آپ یہ وظیفہ کر لیں تو اللہ کے حضور رو رو کر گڑگڑا کر اپنی پریشانی اپنی حاجت اپنے مسئلے کے لیے دعا کرنی ہے انشاء اللہ تعالی ہماری پریشانیاں ہماری حاجتیں ظرور پوری ہوں گی تو ناظرین کوشش کیا کریں جو بھی بات آپ کو اچھی لگے تو اسے شئیر بھی ظرور کیا کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*