advertisement

تربوز کے فائدے جگر معدہ مثانے کی گرمی کا علاج

اسلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ناظرین آج میں آپ کو ایک بہت ہی آسان اور آزمودہ علاج بتاؤں گا جس کو اگر تربوز پر ڈال کر ایک خاص طریقے سے کھایا جائے تو جگر کے تمام امراض یرکان پلیا بھوک نہ لگنا معدے اور مثانے کی گرمی پیشاب کی جلن اور پیشاب کے قطروں کا بار بار گرنا یہ تمام مسائل صرف ایک ہفتے میں ٹھیک ہوجائیں گے ناظرین تربوز موسم گرما کا ایک بیش بہا قیمتی تحفہ ہے وٹامن سی سے بھرپور یہ پھل دل جگر اور معدے کی کارکردگی کو بڑھاتا ہے اور اس کو صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ یہ نسخہ

آپ نے تربوز کے ساتھ استعمال کرنا ہے اس لئے تربوز کو کھانے کے متعلق چند احتیاطی تدابیر جانا لازمی ہے شوگر اور دمہ کے مریض تربوز کو نہ کھائیں کوشش کریں کہ شام چار بجے کے بعد اس کا استعمال نہ کیا جائے رات کو بالکل نہ کھائیں اسے کھانے کا بہترین وقت ناشتے کے بعد اور دوپہر کے کھانے سے پہلے کے درمیان کا ہے تربوز ہمیشہ ٹھنڈا کر کے کھائیں تربوز کھانے کے بعد پانی اور چاول کا استعمال ہرگز نہ کریں کیونکہ ایسی صورتوں میں اگر تربوز کھایا جائے تو بجائے فائدے کے نقصان ہوتا ہے تو آئیے اب علاج کی طرف چلتے ہیں سب سے پہلے آپ ایک پلیٹ تربوز کاٹ لیں جتنا آپ آسانی سے کھا سکتے ہیں قلمی شورہ باریک پسا ہوا ایک چٹکی یہ معدے اور جگر کے افعال کو درست کرتا ہے جوا خار کا سفوف ایک چٹکی یہ دل کے فنکشن کو ٹھیک کرتا ہے اور جگر کی گرمی کو ختم کرتا ہے چینی ایک ٹیبل سپون چینی ڈالنے سے تربوز میں گیس پیدا کرنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے اس سے پیٹ میں گیس پیدا نہیں ہوتی قلمی شورہ اورجوا خار کا سفوف آپ کو کسی بھی پنساری کی دکان سے آسانی سے مل جائے گا اور یہ زیادہ مہنگا بھی نہیں آپ یہ تینوں چیزیں بتائی گئی مقدار کے مطابق تربوز پر ڈال دیں اور صبح خالی پیٹ استعمال کریں 7 دن تک استعمال کریں سات دن کے بعد یرقان پیلیا معدے اور مثانے کی گرمی بالکل ختم ہو جائے گی اچھے رزلٹ کے لیے پندرہ دن تک ضرور استعمال کریں ناظرین یہ علاج بہت ہی کارآمد اور فائدہ مند ہے اگر آپ ان مسائل کا شکار ہیں تو اس کو ضرور استعمال کریں ناظرین نسخہ پسند آئے تو لائک اور شئیر ضرور کریں

advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*