advertisement
advertisement

دل میں صرف 3 دفعہ یہ سورۃ پڑھیں ہر کوئی آپ کی بات مانے گا

ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جو بہت ہی آسان ہیں جس کے کرنے سے ہر کوئی آپ کی بات مانے گا اورہر جائزکام آپ کی مرضی کے مطابق ہو گا۔ وظیفہ کے بارے میں بتانے سے پہلے ایک بات یاد رہے تمام قرآنی ویظائف کا شیطانی جادو ساے موازنہ ہرگز نہیں کرنا چاہیے کیونکہ قرآنی وظائف نورے رحمان اورجادوفتے شیطان ہے۔ رحمان اورشیطان کی جنگ میں فتح حق یانی اللہ کے قدرت قانون کی ہوتی ہے۔ شیطان کا جاودوجتنا بھی تیزہوآخرقرآن پاک کی برکات سے زائیل ہوجاتا ہے یہاں پریہ باتیں کرنے کا مقصد یہ تھا۔ قرآنی آیات کا استعمال اچھائی کے لیے کرنا چاہیے

 

بڑائی کے لیے نہیں جو لوگ قرآنی آیت سے جلد اورلازمی توقعہ رکھتے ہیں۔ وہ یہ بات بھول جاتے ہیں تمام قرآنی آیت میں انسان کی حاجت اور مقصد میں پورا ہونے میں اس کے عمال اور مقصد کا جائزہونا لازمی شرط ہے۔ مثال کے طور پرکوئی بھی شخص اپنے دوست آفیسریا کسی سے بھی اپنی بات منوانا چاہتا ہے۔ تو وہ بات کس حد تک جائز ہے۔ اوراس کا مقصد کتنا نیک ہے۔ اگر بات جائز ہے مقصد نیک ہے ۔اور بات منوانے والا شخص نیک ہے۔ تو اللہ تعالی ہر حالت میں اس کی بات کو اس شخص سے منوائے گا۔ دوستو اب آپ سمجھ گئے ہو گے اس وظیفے کا دارومدارانسان کے کام اوراس کے نیک مقصد پرمنصرکرتا ہے۔ اس وظیفے کو کوئی بھی شخص نیک حاجت اور اچھے مقصد کے لیے کرے گا تو کامیابی لازم حاصل ہو گی۔ اگر کامیابی نہ ہو تو مایوس ہو کر اس وظیفے کو نہ چھوڑیں۔ ایک سے دو مرتبہ کوشش کریں اگر اس کے باوجود بھی حاجت پوری نہ ہو تو اللہ کی رضا سمجھ کر صبرکریں کیونکہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ اس وظیفے کی اجازت ہر خاص عام کو ہے لیکن نیک مقصد کے لیے اوروظیفہ یہ ہے ۔ سب سے پہلے نماز کی پابندی کریں اور پھر یہ وظیفہ کسی کے نقصان کی نیت سے نہیں کرناوظیفہ کرنے سے پہلے باوضو ہو جائیں۔ سب سے پہلے درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد سورہ قریش تین مرتبہ پڑھ لیں پھر آخر میں درود شریف پڑھیں ہرکوئی آپ کی بات مانے گا جیسا چاہو گے انشاء اللہ ویساہی ہوگا آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو گا اللہ تعالی اس کلام کی برکت سے آپ کا مسئلہ بھی حل کر دیں گے اس عمل کو زیادہ سے زیادہ شئیرکریں جزاک اللہ خیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*